آپکی پزیرائی سے ہی ہماری یہ کوشش کامیابی پاۓ گی

پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی روز بڑھتی ہوئی مانگ کو مد نظر رکھتے ہوۓ شاندار کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جہاں یہ ایک سہولت ہے وہاں اس میں دھوکا بھی ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ یہ کہ جتنے بھی بڑے آن لائن سٹور ہیں انکی سائیٹ پر موجود پراڈکٹس انکے حاضر سٹاک میں نہیں ہوتی اور جیسے ہی آپ اس سائیٹ پر آرڈر کرتے ہیں تو وہ آرڈر انکے ڈیلر کو چلا جاتا ہے اور وہی اسکو پیک کرکے کورئیر کے حوالے کر دیتا ہے۔ اب اس پارسل میں کیا پیک ہے یہ یا تو ڈیلر جانتا ہے یا آرڈر موصول کرنے والا۔ ہم نے اسی بات کو سامنے رکھتے ہوۓ تمام کسٹمر کے آرڈر کوہم اپنے پاس سٹاک کر لیتے ہیں اور ڈیلور کرنے سے پہلے اسکو چیک کرتے ہیں کہ موصول کرنے والے کو کوئی پریشانی نہ ہو اور آپ نے جو آرڈر کیا ہے آپکو وہی موصول ہو۔ آپکی پزیرائی سے ہی ہماری یہ کوشش کامیابی پاۓ گی۔ آپکے آرڈر کا انتظار ہے۔ شاندار ٹیم

WhatsApp chat